العربية (الأصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ هَذَا السَّهَرَ جُهْدٌ وَثِقَلٌ فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ فَإِنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ وَإِلَّا كَانَتَا لَهُ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Thauban reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “This wakefulness is a toil and a burden, so when one of you observes a witr he should pray two rak'as. If he gets up during the night, well and good; otherwise they will serve for him." Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک یہ رات کا جاگنا محنت اور بوجھ ہے، پس جب تم میں سے کوئی وتر پڑھ لے تو دو رکعتیں پڑھے، اگر (رات کو) اٹھ سکا تو ٹھیک ہے ورنہ یہ دو رکعتیں اس کے لیے (قیام اللیل) ہوں گی۔ (دارمی)
