العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «بَادرُوا الصُّبْح بالوتر» . وَرَاه مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Hasten to pray a witr before morning.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ہی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔ (مسلم)
