العربية (الأصل)
وَعَن عمرَان بن حُصَيْن: أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَاعِدًا. قَالَ: «إِنْ صَلَّى قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نصف أجل الْقَاعِد» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
He said he asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a man who prays sitting, and he replied, “If he prays standing that is more excellent; but one who prays sitting has half the reward of one who stands, and one who prays lying down has half the reward of one who sits.” Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: اگر کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو وہ افضل ہے اور جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہو کر پڑھنے والے کا آدھا ثواب ملتا ہے اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھ کر پڑھنے والے کا آدھا ثواب ملتا ہے۔ (بخاری)
