العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُمْ بِقِيَامِ اللَّيْلِ فَإِنَّهُ دَأْبُ الصَّالِحِينَ قَبْلَكُمْ وَهُوَ قُرْبَةٌ لَكُمْ إِلَى رَبِّكُمْ وَمَكْفَرَةٌ لِلسَّيِّئَاتِ وَمَنْهَاةٌ عَنِ الْإِثْمِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, “Make a practice of getting up at night, for it was the custom of the pious before you, is a means of bringing you near to your Lord, an atonement for evil deeds and a preventative of sin." Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابواُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کا قیام لازم پکڑو کیونکہ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کی عادت ہے، تمہارے رب سے قربت کا ذریعہ ہے، گناہوں کا کفارہ ہے، برائیوں سے روکنے والا ہے اور بدن سے بیماری دور کرنے والا ہے۔ (ترمذی)
