العربية (الأصل)
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُجَالِسُوا أَهْلَ الْقَدَرِ وَلَا تفاتحوهم» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
‘Umar reported God’s messenger as saying, “Do not sit with those who believe in freewill and do not address them before they address you." Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قدریہ (تقدیر کا انکار کرنے والوں) کے ساتھ نہ بیٹھو اور جب تک وہ تم سے بات نہ کریں ان سے بات نہ کرو۔ (ابو داؤد)
