العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَحَانَتْ صَلاَةُ الْعَصْرِ فَالْتَمَسَ النَّاسُ وَضُوءًا فَلَمْ يَجِدُوهُ فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِوَضُوءٍ فِي إِنَاءٍ فَوَضَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي ذَلِكَ الإِنَاءِ يَدَهُ ثُمَّ أَمَرَ النَّاسَ يَتَوَضَّئُونَ مِنْهُ - قَالَ أَنَسٌ - فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِهِ فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّى تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ishaq (upon him be peace) ibn Abdullah ibn Abi Hadrat Talha that Hadrat Anas ibn Malik said, "I saw the Beloved Messenger of Allah on one occasion when the asr prayer was at hand . Everyone was looking for water for wudu but no- one could find any. Then the Beloved Messenger of Allah brought some water in a vessel . He put his hand into the vessel and then he told them all to do wudu from it." Hadrat Anas added, "I saw water coming out from his fingers. Then all of them to the last man did wudu."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جب قریب آگیا عصر کا وقت پس ڈھونڈا لوگوں نے پانی وضو کے لئے مگر نہ پایا اور ایک برتن میں پانی آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک اس برتن میں رکھ دیا اور لوگوں کو حکم دیا وضو کرنے کا انس کہتے ہیں کہ میں دیکھتا تھا پانی کا فوارہ نک��تا تھا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی انگلیوں کے نیچے سے پھر وضو کر لیا لوگوں نے یہاں تک کہ جو سب سے اخیر میں تھا اس نے بھی وضو کر لیا ۔
