العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ كَانَتْ عَائِشَةُ تَلِينِي وَأَخًا لِي يَتِيمَيْنِ فِي حَجْرِهَا فَكَانَتْ تُخْرِجُ مِنْ أَمْوَالِنَا الزَّكَاةَ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abd ar-Rahman ibn al-Qasim that his father said, 'Hadrat 'A'isha used to look after me and one of my brothers - we were orphans - in her house, and she would take the zakat from our property."
الترجمة الأردية
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ پرورش کرتی تھیں میری اور میرے بھائی کی دونوں یتیم تھے ان کی گود میں تو نکالتی تھیں ہمارے مالوں میں سے زکوة ۔ ا مام مالک کو پہنچا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ یتیموں کا مال تاجر کو دیتی تھیں تاکہ وہ اس میں تجارت کریں ۔
