العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، بَنَى رَحْبَةً فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ تُسَمَّى الْبُطَيْحَاءَ وَقَالَ مَنْ كَانَ يُرِيدُ أَنْ يَلْغَطَ أَوْ يُنْشِدَ شِعْرًا أَوْ يَرْفَعَ صَوْتَهُ فَلْيَخْرُجْ إِلَى هَذِهِ الرَّحْبَةِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Umar ibn al-Khattab set aside an area near the mosque called al-Butayha and said, "Whoever wishes to talk nonsense or recite poetry or raise his voice should go to that area."
الترجمة الأردية
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسجد کے ایک کونے میں ایک جگہ بنائی جسے بطیحاء کہتے تھے اور فرمایا: جو شور مچانا چاہے یا شعر پڑھنا چاہے یا آواز بلند کرنا چاہے وہ اس جگہ جائے۔
