العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ، أَنَّهُ قَالَ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ إِذَا أَهْوَى لِيَسْجُدَ مَسَحَ الْحَصْبَاءَ لِمَوْضِعِ جَبْهَتِهِ مَسْحًا خَفِيفًا .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Abu Jafar al-Qari said, "I saw Abdullah ibn Umar quickly brush away the small stones from the place where he was going to put his forehead as he was going down into sajda."
الترجمة الأردية
ابو جعفر قاری سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو جب جھکتے تھے سجدہ کرنے کے لئے اور اپنے سجدہ کے مقام سے ہلکا سا کنکریوں کو ہٹا دیتے تھے ۔
