العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُتِيَ بِشَرَابٍ فَشَرِبَ مِنْهُ وَعَنْ يَمِينِهِ غُلاَمٌ وَعَنْ يَسَارِهِ الأَشْيَاخُ فَقَالَ لِلْغُلاَمِ " أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَ هَؤُلاَءِ " . فَقَالَ الْغُلاَمُ لاَ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ لاَ أُوثِرُ بِنَصِيبِي مِنْكَ أَحَدًا . قَالَ فَتَلَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي يَدِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abu Hazim ibn Dinar from Hadrat Sahl ibn Sad al-Ansari that the Beloved Messenger of Allah was brought a drink and he drank some of it. There was a boy at his right and some old men on his left. He said to the boy, "Will you give me permission to give it to these people?" The boy said, "No, Beloved Messenger of Allah, I will not prefer anyone to get my portion from you." He said, "So the Beloved Messenger of Allah placed it in his hand."
الترجمة الأردية
سہل بن سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دودھ آیا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے داہنی طرف ایک لڑکا تھا اور بائیں طرف بوڑھے بوڑھے لوگ تھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لڑکے سے فرمایا اگر تو اجازت دے تو پہلے میں ان لوگوں کو دے دوں؟ جو بائیں طرف تھے، لڑکے نے کہا نہیں! اللہ کی قسم یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں اپنا حصہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے جو ٹھے میں سے کسی کو دینا نہیں چاہتا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسی لڑکے کو دے دیا ۔
