العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، أَنَّهُ قَالَ سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ الرَّجُلِ، تَكُونُ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ هَلْ يُعْتِقُ فِيهَا ابْنَ زِنًا فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ نَعَمْ ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُ .
الترجمة الإنجليزية
Malik related to me that he had heard that al-Maqburi said that Hadrat Abu Hurayra was asked whether a man who had to free a slave, could free an illegitimate child to fulfil that obligation. Hadrat Abu Hurayra said, "Yes. That will give satisfaction for him."
الترجمة الأردية
مقبری سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: جس شخص پر گردن (غلام آزاد کرنا) واجب ہو کیا وہ ولد الزنا کو آزاد کر سکتا ہے؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہاں، یہ اس کی طرف سے کافی ہو جائے گا۔
