العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّهُ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لاَ تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ إِلاَّ بِإِذْنِ وَلِيِّهَا أَوْ ذِي الرَّأْىِ مِنْ أَهْلِهَا أَوِ السُّلْطَانِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Said ibn al-Musayyab had said that Umar ibn al-Khattab said, "A woman is only married with the consent of her guardian, someone of her family with sound judgement or the Sultan.
الترجمة الأردية
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت سعید بن المسیب نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: عورت کا نکاح اس کے ولی کی اجازت سے یا اس کے خاندان کے کسی صاحب رائے کی اجازت سے یا حاکم کے ذریعے ہو۔
