العربية (الأصل)
816 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَمَى عَبْدُ اللهِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي، فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمنِ إِنَّ نَاسًا يَرْمُونَهَا مِنْ فَوْقِهَا فَقَالَ: وَالَّذِي لاَ إِلهَ غَيْرُهُ، هذَا مَقَامُ الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): Abdur-Rahman ibn Yazid said: "Abdullah (ibn Mas'ud) stoned the Jamrah from the bottom of the valley. I said: 'O Abu Abdur-Rahman, some people stone it from above.' He said: 'By the One besides Whom there is no god, this is the place where the one upon whom Surah al-Baqarah was revealed (peace be upon him) stood.'"
الترجمة الأردية
عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے وادی کے نشیب«بَطْنِ الْوَادِي»میں کھڑے ہو کر کنکری ماری، تو میں نے کہا: اے ابو عبدالرحمن! کچھ لوگ تو وادی کے بالائی علاقے سے کنکری مارتے ہیں، انہوں نے یہ جواب دیا کہ اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں، یہی (بطن وادی) ان کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے (رمی کرتے وقت) جن پر سورہ بقرہ نازل ہوئی تھی (صلی اللہ علیہ وسلم)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 816]
