العربية (الأصل)
623 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَوْ أَنَّ لاِبْنِ آدَمَ مِلْءَ وَادٍ مَالاً لأَحَبَّ أَنَّ لَهُ إِلَيْهِ مِثْلَهُ، وَلاَ يَمْلأُ عَيْنَ ابْنِ آدَمَ إِلاَّ التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللهُ عَلَى مَنْ تَابَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "If the son of Adam had two valleys of wealth, he would want a third. Nothing fills the belly of the son of Adam except dust. And Allah accepts the repentance of whoever repents."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ارشاد فرماتے سنا کہ:”اگر انسان کے پاس مال (بھیڑ بکری) کی پوری وادی ہو تو وہ چاہے گا کہ اسے ویسی ہی ایک اور مل جائے اور انسان کی آنکھ کو مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور جو اللہ سے توبہ کرتا ہے وہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 623]
