العربية (الأصل)
565 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ وَقَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: كَانَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ وَقَيْسُ بْنُ سَعْدٍ قَاعِدَيْنِ بِالْقَادِسِيَّةِ، فَمَرُّوا عَلَيْهِمَا بِجَنَازَةٍ فَقَامَا، فَقِيلَ لَهُمَا إِنَّهَا مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ، أَيْ مِنْ أَهْلِ الذمَّةِ؛ فَقَالاَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جَنَازَةٌ فَقَامَ، فَقِيلَ لَهُ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ، فَقَالَ: أَلَيْسَتْ نَفْسًا
الترجمة الإنجليزية
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that a man said to the Prophet (peace be upon him): "My mother died suddenly and I think that if she had spoken, she would have given charity. Will she be rewarded if I give charity on her behalf?" He said: "Yes."
الترجمة الأردية
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سہل بن حنیف اور سیدنا قیس بن سعد رضی اللہ عنہما قادسیہ میں کسی جگہ بیٹھے ہوئے تھے، اتنے میں کچھ لوگ ادھر سے ایک جنازہ لے کر گزرے تو یہ دونوں بزرگ کھڑے ہو گئے، عرض کیا گیا کہ جنازہ تو ذمیوں کا ہے (جو کافر ہیں)، اس پر انہوں نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس سے اسی طرح سے ایک جنازہ گزرا تھا، آپ اس کے لیے کھڑے ہو گئے، پھر آپ سے کہا گیا کہ یہ تو یہودی کا جنازہ تھا، آپ نے فرمایا:”کیا یہودی کی جان نہیں ہے؟“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 565]
