العربية (الأصل)
544 صحيح حديث أُمَّ عَطِيَّةَ الأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حينَ تُوُفِّيَتِ ابْنَتُهُ فَقَالَ: اغْسِلْنَهَا ثَلاَثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ أَكْثَرَ مِنْ ذلِكَ، إِنْ رَأَيْتُنَّ ذلِكَ، بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَاجْعَلْنَ فِي الآخِرَةِ كَافُورًا أَوْ شَيْئًا مِنْ كَافورٍ، فَإِذَا فَرَغْتُنَّ فَآذِنَّنِي فَلَمَّا اذنَّاهُ، فَأَعْطَانَا حَقْوَهُ فَقَالَ: أَشْعرْنَهَا إِيَّاهُ تَعْنِي إِزَارَهُ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every child is born upon the fitrah (natural disposition). Then his parents make him a Jew, a Christian, or a Magian — just as an animal produces a perfect young animal. Do you see any defect in it?"
الترجمة الأردية
سیدہ ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی بیٹی (زینب یا ام کلثوم رضی اللہ عنہما) کی وفات ہوئی، آپصلی اللہ علیہ وسلموہاں تشریف لائے اور فرمایا:”تین یا پانچ مرتبہ غسل دے دو اور اگر مناسب سمجھو تو اس سے بھی زیادہ دے سکتی ہو، غسل کے پانی میں بیری کے پتے ملا لو اور آخر میں کافور یا (یہ کہا کہ) کچھ کافور کا استعمال کر لینا اور غسل سے فارغ ہونے پر مجھے خبر دینا۔“چنانچہ ہم نے جب غسل دے لیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکو خبر دے دی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں اپنا ازار (تہبند) دیا اور فرمایا:”اسے ان کی قمیص بنا دو۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمکی مراد اپنے ازار سے تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 544]
