العربية (الأصل)
270 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا صَلَّيْتُ وَرَاءَ إِمَامٍ قَطُّ أَخَفَّ صَلاَةً وَلاَ أَتَمَّ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ وَإِنْ كَانَ لَيَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فيُخَفِّفُ مَخَافَةَ أَنْ تُفْتَنَ أُمُّهُ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas ibn Malik: I never prayed behind any imam whose prayer was lighter yet more complete than the Prophet (peace be upon him).
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے زیادہ ہلکی لیکن کامل نماز میں نے کسی امام کے پیچھے کبھی نہیں پڑھی، آپصلی اللہ علیہ وسلمکا یہ حال تھا کہ اگر آپصلی اللہ علیہ وسلمبچے کے رونے کی آواز سن لیتے تو اس خیال سے کہ اس کی ماں کہیں پریشانی میں نہ مبتلا ہو جائے، نماز مختصر کر دیتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 270]
