العربية (الأصل)
205 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: وَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَيِّتَةً أُعْطِيَتْهَا مَولاَةٌ لمَيْمُونَةَ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلاَّ انْتَفَعْتُمْ بِجِلْدِهَا، قَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ؛ قَالَ: إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Abbas: The Prophet (peace be upon him) found a dead sheep that had been given to a freed slave woman of Maymunah from charity. The Prophet (peace be upon him) said: "Why don't you make use of its skin?" They said: "It is dead (carrion)." He said: "Only eating it is forbidden."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی باندی کی بکری، جو صدقہ میں کسی نے دی تھی، مری ہوئی دیکھی، اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم لوگ اس کے چمڑے کو کیوں نہیں کام میں لاتے؟“لوگوں نے کہا کہ یہ تو مردہ ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حرام تو صرف اس کا کھانا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 205]
