العربية (الأصل)
198 صحيح حديث عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رضي الله عنه، قَالَ لَهُ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ: أَرَأَيْتَ إِذَا جَامَعَ فَلَمْ يُمْنِ قَالَ عُثْمَانُ: يَتَوَضَّأُ كَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَةِ وَيَغْسِلُ ذَكَرَهُ؛ قَالَ عُثْمَانُ: سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Uthman ibn Affan (may Allah be pleased with him): Zayd ibn Khalid asked him: "What do you think about a man who has intercourse but does not ejaculate?" Uthman said: "He should perform wudu as for prayer and wash his private part." Uthman said: "I heard this from the Messenger of Allah (peace be upon him)."
الترجمة الأردية
سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ اگر کوئی شخص صحبت کرے اور منی نہ نکلے (تو کیا کرے)؟ انہوں نے فرمایا:”وضو کرے جس طرح نماز کے لیے وضو کرتا ہے، اور اپنے عضو کو دھو لے۔“سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (یہ) میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 198]
