روىAbu Hurairah
العربية (الأصل)
1875 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْ طَعَامٍ، ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ، حَتَّى قُبِضَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The family of Muhammad (peace be upon him) never ate their fill of food for three consecutive days until he passed away.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات تک آلِ محمدصلی اللہ علیہ وسلمپر کبھی ایسا زمانہ نہیں گزرا کہ تین دن برابر انہوں نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1875]
