العربية (الأصل)
1832 صحيح حديث أُسَامَةَ رضي الله عنه، قَالَ: أَشْرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُطمٍ مِنْ آطَامِ الْمَدِينَةِ، فَقَالَ: هَلْ تَرَوْنَ مَا أَرَى إِنِّي لأَرَى مَوَاقِعَ الْفِتَنِ خِلاَلَ بُيُوتِكُمْ كَمَوَاقِعِ الْقَطْرِ
الترجمة الإنجليزية
Usamah (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace be upon him) looked out from one of the fortresses of Madinah and said: "Do you see what I see? I see places of tribulation falling between your houses like drops of rain."
الترجمة الأردية
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینے کے محلات میں سے ایک محل، یعنی اونچے مکان پر چڑھے، پھر فرمایا:”جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں کیا تمہیں بھی نظر آ رہا ہے؟ میں بوندوں کے گرنے کی جگہ کی طرح تمہارے گھروں میں فتنوں کے نازل ہونے کی جگہوں کو دیکھ رہا ہوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1832]
