العربية (الأصل)
1758 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَجُلاً أَصَابَ مِنَ امْرَأَةٍ قُبْلَةً فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخْبَرَهُ فَأَنْزَلَ اللهُ(أَقِمِ الصَّلاَةَ طَرَفَي النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحِسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ)فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَلِي هذَا قَالَ: لِجَمِيعِ أُمَّتِي كُلِّهِمْ
الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that a Bedouin pledged allegiance to the Prophet (peace be upon him). The Bedouin got a fever in Madinah and came to the Prophet (peace be upon him) saying: "O Muhammad, release me from my pledge." The Prophet refused. He came again, and the Prophet refused. He came a third time, and the Prophet refused. The Bedouin left, and the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Madinah is like a furnace; it expels its impurities and purifies its goodness."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایک شخص نے کسی غیر عورت کا بوسہ لے لیا اور پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اس حرکت کی خبر دے دی، اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی:﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ ۚ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ﴾[سورة هود: 114]”اور نماز دن کے دونوں حصوں میں قائم کرو اور کچھ رات گئے بھی، اور بلاشبہ نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔“اس شخص نے کہا: یا رسول اللہ! کیا یہ صرف میرے لیے ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں، بلکہ میری تمام امت کے لیے یہی حکم ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب التوبة/حدیث: 1758]
