العربية (الأصل)
1694 صحيح حديث أَبِي مُوسى، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرَّجُلُ يُحِبُّ الْقَوْمَ، وَلَمَّا يلْحَقْ بِهِمْ قَالَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When an honest Muslim servant dies, the angels of mercy come to him with a piece of white silk and say: 'Come out to the mercy and fragrance of Allah and a Lord who is not angry.' His soul comes out like the best fragrance of musk."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا کہ ایک شخص ایک جماعت سے محبت رکھتا ہے لیکن ان سے مل نہیں سکا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انسان اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1694]
