العربية (الأصل)
1643 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: نِسَاءُ قُرَيْشٍ خَيْرُ نِسَاءٍ رَكِبْنَ الإِبِلَ أَحْنَاهُ عَلَى طِفْلٍ، وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَى إِثْرِ ذلِكَ: وَلَمْ تَرْكَبْ مَرْيَمُ بِنْت عِمْرَانَ بَعِيرًا قَطُّ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "The women of Quraysh are the best women who have ridden camels — the most compassionate toward their children and the most careful with their husband's wealth." Abu Hurayrah then added, "And Maryam bint 'Imran never rode a camel."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ نے فرمایا:”اونٹ پر سوار ہونے والیوں (عربی خواتین) میں سب سے بہترین قریشی خواتین ہیں۔ اپنے بچے پر سب سے زیادہ محبت و شفقت کرنے والی اور اپنے شوہر کے مال و اسباب کی سب سے بہتر نگران و محافظ۔“سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کرنے کے بعد کہتے تھے کہ مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا اونٹ پر کبھی سوار نہیں ہوئی تھیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1643]
