العربية (الأصل)
1543 صحيح حديث جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمِ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهَا أَنْ تَرْجِع إِلَيْهِ قَالَتْ: أَرَأَيْتَ إِنْ جِئْتُ وَلَمْ أَجِدْكَ كَأَنَّهَا تَقولُ: الْمَوْتَ قَالَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ: إِنْ لَمْ تَجِدِيني فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Jubayr ibn Mut'im (may Allah be pleased with him): A woman came to the Prophet (peace be upon him) and he told her to come back to him later. She said, "What if I come and do not find you?" — as if she meant death. He (peace be upon him) said, "If you do not find me, then go to Abu Bakr."
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک عورت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں آئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”پھر آنا۔“اس نے کہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس چلی آنا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1543]
