العربية (الأصل)
1540 صحيح حديث أَبِي بَكْرٍ رضي الله عنه، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا فِي الْغَارِ، لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ نَظَرَ تَحْتَ قَدَمَيْهِ لأَبْصَرَنَا فَقَالَ: مَا ظَنُّكَ، يَا أَبَا بَكْرٍ بِاثْنَيْنِ اللهُ ثَالِثُهُمَا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Bakr (may Allah be pleased with him): I said to the Prophet (peace be upon him) while I was in the cave, "If any of them were to look under his feet, he would see us." He said, "What do you think, O Abu Bakr, of two (companions) the third of whom is Allah?"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا۔ اس پر آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے ابوبکر! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1540]
