العربية (الأصل)
1483 صحيح حديث فَقَالَ لَهُ الْمُسْتَوْرِدُ، أَلَمْ تَسْمَعْهُ قَالَ الأَوَانِي قَالَ: لاَ قَالَ الْمُسْتَوْرِدُ: تُرَى فِيهِ الآنِيَةُ مِثْلَ الْكَوَاكِبِ
الترجمة الإنجليزية
Al-Mustawrid said to Harithah: "Did you not hear him mention the vessels?" He said: "No." Al-Mustawrid said: "The vessels in it are seen like the stars."
الترجمة الأردية
(یہ سن کر) سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ نے (سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے) کہا: کیا آپ نے برتنوں والی روایت نہیں سنی؟ انہوں نے کہا کہ نہیں۔ مستورد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس میں برتن (پینے کے)”اس طرح نظر آئیں گے جس طرح آسمان میں ستارے نظر آتے ہیں۔“(یعنی بے شمار اور چمک دار ہوں گے)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1483]
