روىAisha, from al-Aswad ibn Yazid
العربية (الأصل)
1416 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الرُّقْيَةِ مِنَ الْحُمَةِ فَقَالَتْ: رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّقْيَةَ مِنْ كُلِّ ذِي حُمَةٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha, from al-Aswad ibn Yazid: He asked Aisha about ruqyah (incantation) for venomous stings. She said: "The Prophet (peace be upon him) permitted ruqyah for every venomous creature."
الترجمة الأردية
اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زہریلے جانور کے کاٹنے میں دم کرنے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”ہر زہریلے جانور کے کاٹنے میں دم کرنے کی اجازت دی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1416]
