العربية (الأصل)
1392 صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَى أَبِي فَدَقَقْتُ الْبَابَ فَقَالَ: مَنْ ذَا فَقُلْتُ: أَنَا فَقَالَ: أَنَا، أَنَا كَأَنَّهُ كَرِهَهَا
الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) said: I came to the Prophet (peace be upon him) regarding a debt that was upon my father. I knocked on the door. He said: "Who is it?" I said: "It is me." He said: "Me, me!" - as if he disliked it (because it does not identify the person).
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں اس قرض کے بارے میں حاضر ہوا جو میرے والد پر تھا۔ میں نے دروازہ کھٹکھٹایا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”کون ہے؟“میں نے عرض کیا: میں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں، میں“جیسے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس جواب کو ناپسند فرمایا۔ (کیونکہ بعض وقت صرف آواز سے صاحب خانہ پہچان نہیں سکتا کہ کون ہے، اس لیے جواب میں اپنا نام بیان کرنا چاہیے)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1392]
