العربية (الأصل)
1237 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه، قَالَ: قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّ النَّاسِ أَفْضَلُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مُؤْمِنٌ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللهِ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ قَالُوا: ثُمَّ مَنْ قَالَ: مُؤْمِنٌ فِي شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ يَتَّقِي اللهَ وَيَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّهِ
الترجمة الإنجليزية
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "You were shown to me in a dream twice. I saw that you were wrapped in a piece of silk, and it was said: 'This is your wife.' I uncovered it and saw that it was you. I said: 'If this is from Allah, He will bring it to pass.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کون شخص سب سے افضل ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مومن جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے پوچھا: اور اس کے بعد کون؟ فرمایا:”مومن جو پہاڑ کی کسی گھاٹی میں رہنا اختیار کرے، اللہ تعالیٰ کا خوف رکھتا ہو اور لوگوں کو چھوڑ کر اپنی برائی سے ان کو محفوظ رکھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1237]
