العربية (الأصل)
113 صحيح حديث أَبِي مُوسَى، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: جَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا، وَجَنَّتَانِ مِنْ ذَهَبٍ، آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا، وَمَا بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ إِلاَّ رِدَاءُ الْكِبْر عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Beware of suspicion, for suspicion is the most untruthful of speech. Do not spy on one another, do not eavesdrop on one another, do not compete with one another, do not envy one another, do not hate one another, and do not turn your backs on one another. Be servants of Allah, brothers to one another."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(جنت میں) دو باغ ہوں گے جن کے برتن اور تمام ضروری چیزیں چاندی کی ہوں گی، اور دو دوسرے باغ ہوں گے جن کے برتن اور تمام دوسری چیزیں سونے کی ہوں گی، اور جنت عدن میں جنتیوں کے اپنے رب کے دیدار کے درمیان کوئی چیز سوائے کبریائی کی چادر کے، جو اس کے (اللہ رب العزت کے) چہرے پر ہوگی، حائل نہ ہوگی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 113]
