العربية (الأصل)
1115 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ عُتْبَةَ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ رَجُلٌ شَحِيحٌ، وَلَيْسَ يُعْطِينِي مَا يَكْفِينِي وَوَلَدِي، إِلاَّ مَا أَخَذْتُ مِنْهُ وَهُوَ لاَ يَعْلَمُ فَقَالَ: خُذِي مَا يَكْفِيكِ وَوَلَدَكِ بِالْمَعْرُوفِ
الترجمة الإنجليزية
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that Hind bint 'Utbah said: "O Messenger of Allah, Abu Sufyan is a miserly man and does not give me enough for me and my children, except what I take from him without his knowledge." He said: "Take what is sufficient for you and your children, in a reasonable manner."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ابوسفیان (ان کے شوہر) بخیل ہیں اور مجھے اتنا نہیں دیتے جو میرے اور میرے بچوں کے لیے کافی ہو سکے۔ ہاں، اگر میں ان کی لاعلمی میں ان کے مال میں سے لے لوں (تو کام چلتا ہے)۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم دستور کے موافق اتنا لے سکتی ہو جو تمہارے اور تمہارے بچوں کے لیے کافی ہو سکے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأقضية/حدیث: 1115]
