العربية (الأصل)
1066 صحيح حديث عُمَرَ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ قَالَ عُمَرُ: فَوَاللهِ مَا حَلَفْتُ بِهَا مُنْذَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ذَاكِرًا وَلاَ آثِرًا
الترجمة الإنجليزية
'Umar (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said to me: "Indeed, Allah forbids you from swearing by your fathers." 'Umar said: "By Allah, I have never sworn by them since I heard the Prophet (peace be upon him) - neither initiating such an oath myself nor quoting it from another."
الترجمة الأردية
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا تھا:”اللہ تعالیٰ نے تمہیں باپ دادوں کی قسم کھانے سے منع کیا ہے۔“سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا:«وَاللّٰهِ»! پھر میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے ممانعت سننے کے بعد کبھی ان کی قسم نہیں کھائی، نہ اپنی طرف سے غیر اللہ کی قسم کھائی اور نہ کسی دوسرے کی زبان سے نقل کی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1066]
