العربية (الأصل)
1054 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَوْ غَضَّ النَّاسُ إِلَى الرُّبُعِ؛ لأَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الثُّلُثُ، وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "If only people would reduce (their bequests) to a quarter, for the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'One-third, and one-third is much (or large).'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: کاش! لوگ (وصیت کو) چوتھائی تک کم کر دیتے تو بہتر ہوتا کیونکہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا کہ”تہائی (کی وصیت کر سکتے ہو) اور تہائی بھی بہت ہے“یا (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ فرمایا کہ)”یہ بہت بڑی رقم ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الوصية/حدیث: 1054]
