العربية (الأصل)
105 صحيح حديثُ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَذَكَرُوا الدَّجَّالَ أَنَّهُ قَالَ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَمْ أَسْمَعْهُ وَلكِنَّهُ قَالَ أَمَّا مُوسَى كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ إِذِ انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The one who strives on behalf of the widow and the poor is like the one who strives in the cause of Allah." The narrator thinks he also said: "And like the one who prays at night without rest and like the one who fasts continuously."
الترجمة الأردية
مجاہد رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ہم سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر تھے، لوگوں نے دجال کا ذکر کیا اور کہا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے:”اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہوگا“، تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے یہ تو نہیں سنا، ہاں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ فرمایا تھا:”گویا میں موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں کہ جب آپ نالے میں اترے تو لبیک کہہ رہے ہیں“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 105]
