العربية (الأصل)
1039 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّهُ كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أُنَاسٍ خُصُومَةٌ، فَذَكَرَ لِعَائِشَةَ، فَقَالَتْ: يَا أَبَا سَلَمَةَ اجْتَنِبَ الأَرْضَ، فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ ظَلَمَ قِيدَ شِبْرٍ مِنَ الأَرْضِ طُوِّقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha, from Abu Salamah: He had a dispute with some people, so he mentioned it to Aisha. She said: "O Abu Salamah, avoid [wrongfully taking] land, for the Prophet (peace be upon him) said: 'Whoever wrongfully takes even a handspan of land will have it hung around his neck from seven earths.'"
الترجمة الأردية
ابو سلمہ نے بیان کیا کہ ان کے اور بعض دوسرے لوگوں کے درمیان زمین کا جھگڑا تھا، اس کا ذکر انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کیا تو انہوں نے بتایا: ابو سلمہ! زمین سے پرہیز کر کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر کسی شخص نے ایک بالشت بھر زمین بھی کسی دوسرے کی ظلم سے لے لی تو سات زمینوں کا طوق قیامت کے دن اس کی گردن میں ڈالا جائے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1039]
