روىAisha
العربية (الأصل)
1033 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ، وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) bought food from a Jew on credit and pledged his iron armor as collateral.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک یہودی سے کچھ غلہ ایک مدت مقرر کر کے ادھار خریدا اور اپنی لوہے کی ایک زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1033]
