العربية (الأصل)
1026 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ رضي الله عنه، قَالَ: كنَّا نُرْزَقُ تَمْرَ الْجَمْعِ، وَهُوَ الْخِلْطُ مِنَ التَّمْرِ، وَكُنَّا نَبِيعُ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ، وَلاَ دِرْهَمَيْنِ بِدِرْهَمٍ
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Sa'id: We used to be given mixed dates as provisions — and mixed dates are a blend of different types of dates — and we used to sell two sa's for one. The Prophet (peace be upon him) said: "No two sa's for one sa', and no two dirhams for one dirham."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہمیں (نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف سے) مختلف قسم کی کھجوریں ایک ساتھ ملا کرتی تھیں اور ہم دو صاع کھجور ایک صاع کے بدلے میں بیچ دیا کرتے تھے۔ اس پر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”دو صاع ایک صاع کے بدلے میں نہ بیچی جائے اور نہ دو درہم ایک درہم کے بدلے بیچے جائیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1026]
