العربية (الأصل)
عَنْسُفْيَانَ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ كَهَاتَيْنِ"، وَكَانَ إِذَا ذَكَرَ السَّاعَةَ احْمَرَّتْ وَجْنَتَاهُ، وَعَلا صَوْتُهُ، وَاشْتَدَّ غَضَبُهُ، كَأَنَّهُ مُنْذِرُ جَيْشٍ صَبَّحَكُمْ وَمَسَّاكُمْ.
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Seeking the lawful is an obligation upon every Muslim."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں اور قیامت ان دو کی طرح بھیجے گئے ہیں۔“اور جب آپصلی اللہ علیہ وسلمقیامت کا ذکر کرتے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے رخسار سرخ ہو جاتے، آپصلی اللہ علیہ وسلمکی آواز بلند ہو جاتی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکا غصہ تیز ہو جاتا، گویا آپصلی اللہ علیہ وسلمکسی لشکر سے ڈرا رہے ہوں۔”وہ صبح تم پر حملہ کر دے گا، وہ شام کو تم پر دھاوا بول دے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 95]
