العربية (الأصل)
عَنْمَعْمَرٍ، عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، عَنِالأَغَرِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ،وَأَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلا حَفَّتْهُمُ الْمَلائِكَةُ، وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ، وَتَغَشَّتْهُمُ الرَّحْمَةُ، وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah and Abu Sa'id (may Allah be pleased with them both) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "No people gather to remember Allah except that the angels surround them, tranquility descends upon them, mercy envelops them, and Allah mentions them among those who are with Him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو لوگ بھی اکٹھے ہو کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو ضرور انہیں فرشتے گھیر لیتے ہیں، ان پر خوب سکینت اترتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور اللہ ان کا ذکر ان میں کرتا ہے، جو اس کے پاس ہیں۔“یعنی فرشتے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 45]
