العربية (الأصل)
أناشُعْبَةَ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْرِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، قَالَ: سَمِعْتُرَجُلافِي جِنَازَةِحُذَيْفَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ صَاحِبَ هَذَا السَّرِيرِ، يَقُولُ: مَا بِي بَأْسٌ بِمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَلَئِنِ اقْتَتَلْتُمْ لأَدْخُلَنَّ بَيْتِي، فَلَئِنْ دَخَلَ عَلَيَّ لأَقُولَنَّ أَبُوءُ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Make your supplication to Allah while being certain of being answered, and know that Allah does not accept a supplication from a negligent and heedless heart."
الترجمة الأردية
ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں کہ میں نے حذیفہ رضی اللہ عنہ کے جنازے میں ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے اس چارپائی والے کو سنا، وہ کہہ رہا تھا، مجھے کوئی حرج نہیں، جب سے میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا ہے، البتہ اگر تم لڑو گے تو میں ضرور اپنے گھر میں داخل ہو جاؤں گا اور البتہ اگر مجھ پر داخل ہوا گیا تو میں ضرور کہوں گا کہ آؤ اور لوٹ میرے گناہ کے ساتھ اور اپنے گناہ کے ساتھ۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 276]
