العربية (الأصل)
عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْمَالِكِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَارِثَةَ الأَنْصَارِيِّحَدَّثَهُ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا مِنْ رَجُلٍ يَنْعَشُ بِلِسَانِهِ حَقًّا يَعْمَلُ بِهِ بَعْدَهُ، إِلا أُجْرِيَ عَلَيْهِ أَجْرُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، ثُمَّ وَفَّاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ثَوَابَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Be conscious of Allah and you will find Him before you. Know Allah in prosperity, and He will know you in adversity."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”جو آدمی بھی اپنی زبان کو حق کے ساتھ سیدھا رکھتا ہے، بعد ازاں اس پر عمل پیرا ہوتا ہے تو قیامت کے لیے اس کا اجر ضرور جاری ہو جاتا ہے، پھر قیامت والے دن اللہ اسے اس کا پورا ثواب عطا فرمائے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 250]
