العربية (الأصل)
أناابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِالْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْعَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَافْتَقَدَ عَنَاقًا كَانَتْ عِنْدَهُمْ فَأَخْبَرُوهُ أَنَّهَا مَاتَتْ، فَقَالَ:" أَلا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَانْتَفَعْتُمْ بِهِ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Shall I not tell you of that by which Allah erases sins and raises ranks? Performing ablution thoroughly despite difficulty, taking many steps to the mosques, and waiting for the next prayer after the prayer. That is the ribat [guarding the frontiers of Islam]."
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بے شک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک بکری کا بچہ، جو ان کے پاس تھا گم پایا، تو انہوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو خبر دی کہ بے شک وہ مر گیا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم نے اس کا چمڑہ کیوں نہ لے لیا اور اس سے فائدہ اٹھاتے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 206]
