العربية (الأصل)
عَنْشُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْقَتَادَةَ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَجَلَدَهُ بِجَرِيدَتَيْنِ نَحْوًا مِنْ أَرْبَعِينَ"، قَالَ: وَفَعَلَهُ أَبُو بَكْرٍ، فَلَمَّا كَانَ عُمَرُ، اسْتَشَارَ النَّاسَ، فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ: أَخَفُّ الْحُدُودِ ثَمَانُونَ، فَأَمَرَ بِهِ عُمَرُ.
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Avoid the seven destructive sins." They asked: "What are they, O Messenger of Allah?" He said: "Associating partners with Allah, sorcery, killing a soul that Allah has forbidden except by right, consuming usury, consuming the wealth of orphans, fleeing on the day of battle, and slandering chaste, believing, unaware women."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بے شک نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک آدمی لایا گیا، اس نے شراب پی تھی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے دو چھڑیاں تقریباً چالیس ماریں، کہا اور یہی کیا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے تو جب عمر رضی اللہ عنہ تھے تو انہوں نے لوگوں سے مشورہ کیا، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حدود میں سب سے ہلکی حد اسی کوڑے ہے تو عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں حکم دیا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 153]
