العربية (الأصل)
عَنْشُعْبَةَ، عَنْحُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ يُعْجِبُنَا أَنَّ يَجِيءَ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ يَسْأَلُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ أَعْرَابِيٌّ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَتَى قِيَامُ السَّاعَةِ؟ فَأُقِيمَتِ الصَّلاةُ، فَنَهَضَ فَصَلَّى، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلاتِهِ، قَالَ:" أَيْنَ السَّائِلُ عَنِ السَّاعَةِ؟"، قَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟"، قَالَ: مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ كَبِيرِ صَلاةٍ وَلا صِيَامٍ، إِلا أَنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ، فَقَالَ:" الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ"، قَالَ: فَمَا رَأَيْتُ الْمُسْلِمِينَ فَرِحُوا بِشَيْءٍ بَعْدَ الإِسْلامِ فَرَحَهُمْ بِهِ.
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: We used to like it when a man from the desert would come and ask the Messenger of Allah (peace be upon him) questions. A Bedouin came to him and said: "O Messenger of Allah, when will the Hour be established?" The call to prayer was given, so he rose and prayed. When he finished his prayer, he said: "Where is the one who asked about the Hour?" He said: "Here I am, O Messenger of Allah." He said: "What have you prepared for it?" He said: "I have not prepared for it with much prayer or fasting, except that I love Allah and His Messenger." He said: "A person will be with those whom he loves." Anas said: I never saw the Muslims rejoice over anything after Islam as much as they rejoiced over this.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم کو یہ بات اچھی لگتی تھی کہ دیہات والوں سے کوئی آ کر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سوال کرے! چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک بدوی آیا اور کہا: اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! قیامت کب آئے گی؟ نماز کی اقامت کہہ دی گئی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلماٹھے اور نماز پڑھائی، پھر جب اپنی نماز سے فارغ ہوگئے تو فرمایا:”قیامت کے متعلق سوال کرنے والا کہاں ہے؟“اس نے کہا: میں ہوں اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! مزید کہا کہ میں نے اس کے لیے بہت زیادہ نمازیں اور روزے تیار نہیں کیے، البتہ بے شک میں اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمسے محبت کرتا ہوں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آدمی اسی کے ساتھ ہے جس کے ساتھ اس نے محبت کی۔“کہا کہ میں نے مسلمانوں کو اسلام لانے کے بعد کسی چیز پر اتنا خوش نہیں دیکھا جتنا مسرور وہ اس بات پر ہوئے۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 12]
