العربية (الأصل)
عَنْحَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْدَاوُدَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ، أَنَّالْحَارِثَ بْنَ أُقَيْشٍ، حَدَّثَ أَبَا بَرْزَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ مِنْ أُمَّتِي لَمَنْ يَعْظُمُ لِلنَّارِ حَتَّى يَكُونَ رُكْنًا مِنْ أَرْكَانِهَا، وَإِنَّ مِنْ أُمَّتِي لَمَنْ يَشْفَعُ لأَكْثَرَ مِنْ رَبِيعَةَ، وَمُضَرَ".
الترجمة الإنجليزية
Al-Harith ibn Uqaysh narrated to Abu Barzah that he heard the Prophet (peace be upon him) say: "Indeed, among my Ummah are those who will grow so large for the Fire that they will become one of its pillars. And indeed, among my Ummah are those who will intercede for more people than the tribes of Rabi'ah and Mudar."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ بے شک انہوں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”بے شک میری امت میں سے بعض وہ ہے جو آگ کی تعظیم بجا لائے گا، یہاں تک کہ اس کے ارکان میں سے ایک رکن بن جائے گا اور یقیناً میری امت میں سے البتہ وہ بھی ہے جو ربیعہ اور مضر (قبیلوں) سے بھی زیادہ (لوگوں) کے لیے سفارش کرے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 117]
