العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُبَشِّرٍ، قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ . فَقُلْتُ مَا هَذَا فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَصْنَعُ هَذَا فَأَنَا أَصْنَعُ كَمَا صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Fadl bin Mubashshir (may Allah be well pleased with him) said: "I saw Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah performing every prayer with one ablution, and I said: 'What is this?' He said: 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) doing this, and I am doing as the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did
الترجمة الأردية
فضل بن مبشر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ایک ہی وضو سے کئی نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ عرض کیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے، چنانچہ میں بھی ویسے ہی کرتا ہوں جیسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے ۱؎۔
