العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ لَقِيتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ مَنْ أَنْتَ فَقُلْتُ مَسْرُوقُ بْنُ الأَجْدَعِ . فَقَالَ عُمَرُ سَمِعْ��ُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " الأَجْدَعُ شَيْطَانٌ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Masruq (may Allah be well pleased with him) said: "I met 'Umar bin Khattab and he said: 'Who are you?' I said: 'Masruq bin Adja'.' 'Umar said: 'I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying,"Ajda' is a devil
الترجمة الأردية
مسروق کہتے ہیں کہ میری ملاقات حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوئی، تو انہوں نے پوچھا: تم کون ہو؟ میں نے عرض کیا: میں مسروق بن اجدع ہوں، ( یہ سن کر ) عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اجدع ایک شیطان ہے ۔
