العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ صَحِبْتُ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ مِنَ الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بِحَدِيثٍ وَاحِدٍ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Sa'ib bin Yazid (may Allah be well pleased with him) said: "I accompanied Sa'd bin Malik from Al-Madinah to Makkah and I did not hear him narrate a single Hadith from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
سائب بن یزید کہتے ہیں کہ میں سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ مدینہ سے مکہ تک گیا، لیکن راستے بھر میں نے آپ کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایک حدیث بھی بیان کرتے ہوئے نہیں سنا۔
