العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ الإِيَادِيِّ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي بِحُبِّ أَرْبَعَةٍ وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُحِبُّهُمْ " . قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ هُمْ قَالَ " عَلِيٌّ مِنْهُمْ " . يَقُولُ ذَلِكَ ثَلاَثًا " وَأَبُو ذَرٍّ وَسَلْمَانُ وَالْمِقْدَادُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Buraidah narrated that his father said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Allah has commanded me to love four people, and He told me that he also loves them.' He was asked: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who are they?' He said: ''Ali is one of them,' and he said that three times, 'and Hadrat Abu Dharr, Hadrat Salman and Hadrat Miqdad
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے مجھے چار افراد سے محبت کرنے کا حکم دیا ہے، اور مجھے بتایا ہے کہ وہ بھی ان سے محبت رکھتا ہے ، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علی انہیں لوگوں میں سے ہیں ( آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ تین بار فرمایا ) ، اور حضرت ابوذر، حضرت سلمان اور مقداد ہیں ۔
